Thursday, 14 January 2016

بوائے فرینڈ کا ڈر، لڑکی نے موبائل فون ہی نگل لیا


برازیل سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے موبائل فون ہی نگل لیا کیونکہ اس کا بوائے فرینڈ اس کے میسجز چیک کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ برازیلیہ: (ویب ڈیسک) برازیلی ڈاکٹروں نے ایک لڑکی کے پیٹ سے موبائل فون نکال لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لڑکی کے بوائے فرینڈ کو شک تھا کہ اس کے دیگر لڑکوں سے بھی رابطے ہیں۔ جب بوائے فرینڈ نے اپنی محبوبہ سے اس شک کا اظہار کرتے ہوئے اس کا موبائل چیک کرنے کی کوشش کی تو لڑکی نے غصے میں آکر موبائل فون ہی نگل لیا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/317727#sthash.IcVweHbW.Z106W9KE.dpuf